سعودی کرکٹ فیڈریشن اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے مشترکہ بیان میں کہا کہ مفاہمتی یادداشت کے تحت دونوں ملک کرکٹ کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور آپریشنل معیارات پر مل کر کام کریں گے۔
ایران کی جنگ نے خلیج کے سٹریٹیجک ماحول کو بدل دیا ہے اور خطہ خطرناک ترین بحرانوں میں سے ایک کا سامنا کر رہا ہے۔