اوورسیز جب تک اوورسیز نہ تھے باقی کروڑوں کی طرح پاکستان کی آبادی کا ایک ہندسہ ہوا کرتے تھے انہیں تب سے اس خوش فہمی کی عادت ہے کہ پاکستان کی سیاست میں ان کا کوئی کردار ہے۔
زاویہ
ضروری نہیں کہ ذاکر نائیک جو کہیں وہ ٹھیک ہو، ہر آدمی کی طرح ان کی رائے میں بھی، صحت اور غلطی، ہر دو کا امکان ہو سکتا ہے۔ لیکن اختلاف رائے کے کیا یہ آداب ہوتے ہیں جن کا مظاہرہ ہمارے ہاں کیا جا رہا ہے؟