صوبائی محکمہ زراعت کے ریسرچ سینٹر میں کم پانی کے ساتھ زعفران کی کاشت میں حاصل ہونے والی کامیابی نے کاشت کاروں نے ایک کلوگرام زعفران پر پانچ لاکھ روپے تک منافع حاصل کرنے کی راہ دکھا دی۔
زعفران
بلوچستان کے کوئٹہ، مستونگ، پشین اور قلات علاقوں کے علاوہ بھی پاکستان کے کئی سرد علاقوں میں تجرباتی طور پر زعفران کی کاشت کی جارہی ہے، جن میں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور سکردو شامل ہیں۔