صحت کینسر کو کینسر کیوں کہا جاتا ہے؟ جواب یونانی اور رومن تاریخ میں پوشیدہ قدیم یونانی اور رومن دور میں کینسر کو عام طور پر لاعلاج مرض سمجھا جاتا تھا جس سے لوگ اس قدر خوف زدہ تھے کہ وہ خودکشی کر کے موت کو گلے لگانا زیادہ آسان سمجھتے تھے۔