ماحولیات پنجاب میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں آٹھ اموات: پی ڈی ایم اے لاہور میں بارش کا سلسلہ بدھ کی صبح تین بجے شروع ہوا اور محکمہ موسمیات کے مطابق اب تک لاہور کے مختلف علاقوں میں 150 سے 291 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے اور یہ سلسلہ آئندہ ہفتے تک جاری رہے گا۔