سوشل میڈیا پر بننے والی میمز اور افواہوں کے بعد شہریوں میں ڈیجیٹل پرائیویسی سے متعلق تشویش پر تحقیقاتی ادارے کا مؤقف اور آئی ٹی ماہرین کی وضاحت۔
این سی سی آئی اے کے مطابق کارروائی کے دوران دو موبائل فون قبضے میں لیے گئے جب کہ دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کیے گئے ہیں اور مزید تفتیش جاری ہے۔