پاکستان ساہیوال جیل:’عید پر نماز اکٹھی پڑھنے کے مطالبے کے بعد تشدد میں اضافہ‘ فیصل آباد بم دھماکہ کیس میں سزائےموت پانے والے ملزم کے بھائی ضیاالرحمن نے انڈپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے بتایاکہ اس جیل میں قیدیوں سےگوانتانامو بے سے بھی بدتر سلوک کیاجارہاہے۔ کوئٹہ کے ہزارہ، اپنے ہی شہر میں قیدی لوگ نوکری پر نہیں رکھتے کہ تم بدنام ہو: بگرام کے سابق قیدی 17 سال جیل میں گزارنے کے بعد بے گناہی ثابت ہونے پر قیدی رہا