سائنس بین النجمی شے، جس پر دنیا بھر کی خلائی دوربینیں مرکوز ہیں ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ ممکن ہے انہوں نے ہمارے نظامِ شمسی سے گزرتی ہوئی ایک نئی بین النجمی (interstellar) شے دریافت کی ہو۔
تحقیق نظام شمسی میں پانی کہاں سے آیا؟ ’گم شدہ کڑی‘ مل گئی سائنس دانوں نے نظام شمسی میں پانی کے ماخذ کا پتہ چلانے کا دعویٰ کیا ہے، جسے وہ ’گمشدہ کڑی‘ کہتے ہیں۔