اب 40، 30 بلکہ 20 سال کی عمر کے افراد بھی اپنی ظاہری شکل بہتر بنانے کے لیے مختلف کاسمیٹک ٹریٹمنٹس اور معمولی سرجریوں کا سہارا لے رہے ہیں۔
جناح ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر شاہد رسول نے دعویٰ کیا ہے کہ روبوٹک بیریاٹرک سرجری پاکستان میں پہلی بار کی گئی ہے۔