گاڑی کی کھڑکی سے چپکے بلونگڑے مرزا کالٹین نے اپنی سنہری آنکھوں سے انڈے بیچنے والے بچے کو دیکھا۔ شاید سوچ رہا تھا کہ اس بچے کی ماں کہاں ہے؟ مر گئی ہو گی ورنہ اتنے چھوٹے بچے کی ماں اسے اتنی سردی میں ایسے بازار میں رات کے اس پہر کمانے کے لیے کیوں بھیجتی؟
سردی
سردیوں کے موسم میں ہاتھ ٹھنڈے ہونا ایک عام مسئلہ ہے لیکن بعض اوقات یہ کسی بنیادی بیماری کی علامت بھی ہو سکتے ہیں۔