ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کی مہم چلانے والے کارکنوں کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری میں اپنی سرمایہ کاری بڑھا رہے ہیں۔
پاکستان میں معاشی استحکام، ڈیجیٹل ترقی اور پالیسی اصلاحات نے خلیجی سرمایہ کاروں کے لیے نئے مواقع پیدا کر دیے ہیں جہاں مہنگائی میں کمی، زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر مضبوط ہوا ہے۔