ہدایت کار سرمد سلطان کھوسٹ کی فلم ’لالی‘ کا جمعرات کو برلن فلم فیسٹیول میں ورلڈ پریمیئر ہوا جس میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
پاکستانی فلمساز اور اداکار سرمد کھوسٹ کا کہنا ہے کہ ان کی فلم ’زندگی تماشا‘ کو رکوانے کے لیے انہیں درجنوں دھمکی آمیز فون کالز اور پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔