پاکستان کے پی حکومت کا کوہاٹ سے خرلاچی ریلوے منصوبہ ہے کیا؟ 192 کلومیٹر طویل ریلوے لائن بچھائی جائے گی جس پر 64 کروڑ 20 لاکھ ڈالر لاگت آئے گی۔