سرکلر ریلوے، پہلا دن: ٹکٹ مفت مگر مسافر صرف پان کھاتے نوجوان اور صحافی

کراچی سرکلر ریلوے کا پہلا دن، ٹکٹ مفت مگر صرف پان کھاتے نوجوان اور صحافیوں کا رش  

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں دو دہائیوں سے بند ماس ٹرانزٹ ٹرانسپورٹ منصوبے کراچی سرکلر ریلوے کا گزشتہ روز افتتاح کرنے کے بعد آج جمعے کو پہلی ٹرین چلائی گئی۔  

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

پاکستان ریلویز کی جانب سے آج مسافروں کو بغیر ٹکٹ سفر کرنے کی سہولت دی گئی۔ جبکہ پہلے سے اعلان کیے گئے روٹ کراچی سٹی ریلوے سٹیشن سے مارشلنگ یارڈ ریلوے سٹیشن کے بجائے سٹی سٹیشن سے دھابیجی تک ٹرین چلائی گئی۔  

ٹکٹ کے بغیر سفر کی آفر کے باوجود آج پہلے دن کتنے مسافروں نے سفر کیا، دیکھیں اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔  

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا