پاکستان لاہور اور کراچی کے درمیان 2030 تک ’بلٹ ٹرین‘ چلانے کا منصوبہ سرکاری ریڈیو نے وزیر ریلوے حنیف عباسی کے حوالے سے بتایا کہ اس منصوبے کے تحت دونوں شہروں کے درمیان سفر 20 گھنٹے سے کم ہو کر پانچ گھنٹے رہ جائے گا۔
زاویہ آمنہ مفتی یہ ہو کیا رہا ہے؟ جب معاملات کو اپنے چشمے سے دیکھا جائے گا اور آہنی ہاتھوں اور سخت اقدامات کے بارے میں سوچا جائے گا تو پڑوسیوں کا کیا شکوہ؟