سیاست صدر جسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس پر معافی مانگ لیں تو اچھا ہے: سرینا عیسیٰ سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی ان کے شوہر کے خلاف صدارتی ریفرنس پر مسلسل بات کر کے اپنے حلف کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔