معیشت سعودی عرب متاثرہ آئل آپریشن چند روز میں بحال کر سکتا ہے: آرامکو چیف یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران جنگ کے باعث سعودی عرب کی تیل تنصیبات اور برآمدی نظام کو ممکنہ حملوں کے خطرات کا سامنا ہے۔
ملٹی میڈیا سعودی ائیرپورٹ پر حملے کی ویڈیو پہلی بار منظر عام پر یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے کیے گئے اس حملے میں سعودی عرب کے ایئرپورٹ میں موجود پرامن شہری اس کی زد میں آئے تھے۔