سعودی ائیرپورٹ پر حملے کی ویڈیو پہلی بار منظر عام پر

یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے کیے گئے اس حملے میں سعودی عرب کے ایئرپورٹ میں موجود پرامن شہری اس کی زد میں آئے تھے۔

سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر میزائل حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج ریلیز کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

سعودی حکام کی جانب سے اگست 2019 میں کیے گئے میزائل حملے کی ویڈیو پہلی بار منظر عام پر لائی گئی ہے۔

یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے کیے گئے اس حملے میں سعودی عرب کے ایئرپورٹ میں موجود پرامن شہری اس کی زد میں آئے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ملٹی میڈیا