فلپائن، جو ایشیا میں رومن کیتھولک عیسائیوں کی سب سے بڑی آبادی کا ملک ہے اور جہاں مسلمانوں کے علاوہ دوسرے مذاہب کے لوگ بھی آباد ہیں، میں عسکریت پسندی کوئی نیا مظہر نہیں۔
حملہ
پولیس کے مطابق 50 سالہ حملہ آور موقع پر ہی مارا گیا جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 16 ہو گئی جبکہ ان کا 24 سالہ بیٹا شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں زیر علاج ہے۔