قومی ایئر لائن اور انجینیئروں کے درمیان تنازعے کی وجہ سے اب تک متعدد پروازیں متاثر ہو چکی ہیں جس سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
ایئر پورٹ
ہیتھرو توسیعی منصوبے کے تحت لندن کے مصروف ترین ہوائی اڈے پر تیسرا رن وے تعمیر کیا جانا ہے تاہم اسے لیبر پارٹی کے ناقدین اور ماحولیاتی کارکنوں کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔