ملٹی میڈیا بنگلہ دیش کے الف محمود جو پیدل حج کرنا چاہتے ہیں الف محمود کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا بھر میں مہمان نوازی میں سب سے نمایاں ہے، یہاں مجھے بہت پیار مل رہا ہے۔ میرے میزبان نے مجھے کراچی گھمایا ہے۔
ٹیکنالوجی ’ٹربو ٹرائیک‘: پرانی گاڑی کے انجن سے بنائی گئی منفرد موٹر بائیک راولپنڈی کے رہائشی یوسف راؤ کا کہنا ہے کہ اس کا پیٹرول کا خرچ بھی عام گاڑی سے کافی کم ہے۔