ترکی میں تحریکِ خلافت کے دوران سر آغا خان نے ہندوستانی مسلمانوں کی جانب سے ترکوں کے نام ایک احتجاجی خط لکھا جس کو بنیاد بنا کر مصطفیٰ کمال پاشا نے آخری خلیفہ کے خلاف بیانیہ تیار کیا۔
سلطنت عثمانیہ
ترکی کی اعلیٰ عدالت میں جمعرات کو استنبول کے اہم تاریخی مقام آیا صوفیہ کے بارے میں فیصلہ سنایا جائے گا کہ اسے مسجد میں تبدیل کیا جائے گا یا نہیں۔