پاکستان کراچی: سندھو دیش ریوولوشنری آرمی کے 3 عسکریت پسند گرفتار سی ٹی ڈی نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملزمان کے قبضے سے تین ہینڈ گرنیڈ اور ایک پستول برآمد کیا گیا۔