صوبے بھر سے سائلین، مختلف کیسز کے مدعیان اور ان کے وکلا کراچی یا ایک ڈویژن سے دوسرے ڈویژن ذاتی حیثیت میں جانے کی بجائے ویڈیو لنک پر عدالتی کارروائی کا حصہ بن سکتے ہیں۔
سندھ ہائی کورٹ
علی وزیر کو 16 دسمبر 2020 کو سندھ پولیس کی درخواست پر پشاور میں گورنر ہاوس کے سامنے سے گرفتار کیا گیا تھا۔