فیس بک نے نئی اپ ڈیٹ کی وضاحت کرتے ہوئے کہا: ’پوکس کبھی واقعی ختم نہیں ہوئے لیکن وہ بڑے انداز میں واپس آ رہے ہیں۔‘
سوشل میڈیا ایپ
میٹا نے کہا: ’روسیا سیگودنیا، آر ٹی اور دیگر متعلقہ اداروں پر، ہماری ایپس پر غیر ملکی مداخلت کی سرگرمیوں کی وجہ سے عالمی سطح پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔‘