پاکستان کی انتظامیہ کے کثیر الجہتی مسائل یو این ڈی پی کی 2021 کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں صرف اشرافیہ کو دی جانے والی مراعات کی مالیت سالانہ 17.4 ارب ڈالر ہے۔