کرکٹ مشتاق کے زیر تربیت ’مسٹری سپنر‘ فیصل اکرم کون ہیں؟ اپنے پسندیدہ کرکٹر مشتاق احمد کی طرح چھوٹی سی عمر میں سپن باؤلنگ پر عبور حاصل کرنے والے فیصل اکرم بھی اسے اپنے شوق کی تکمیل میں اہم سنگ میل کی حیثیت دیتے ہیں۔