خواتین گجرات: سپین پلٹ پاکستانی بہنوں کا ’غیرت‘ کے نام پر قتل صوبہ پنجاب کے مشرقی شہر گجرات کی پولیس کا کہنا ہے کہ وہ 24 سالہ انیسہ عباس اور 21 سالہ عروج عباس کے قتل کی تحقیقات کر رہی ہے، جو غیرت کے نام پر قتل کے سنگین واقعات کی تازہ ترین کڑی ہے۔