سندھ کے قائم مقام گورنر نے سندھ ہائی کورٹ میں دائر اپنی درخواست میں کہا تھا کہ انہیں گورنر ہاؤس میں اجلاس کرنے سے روکا گیا ہے۔
سپیکر
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے باضابطہ اعلامیہ کے مطابق سپیکر نے 17 مئی کو قومی اسمبلی میں پیش کی جانے والی تحریک کی روشنی میں کمیٹیوں کے ارکان کے ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے۔