ٹیچنگ ریگولیشن ایجنسی کے ایک پینل کے مطابق 47 سالہ رچرڈ لیوس اور 56 سالہ ایڈرین فرگوسن اکتوبر 2019 میں پیک اکیڈمی میں پیش آنے والے واقعے کے دوران طلبہ کو ایک دوسرے پر مکے برساتے دیکھ کر ’مسکرا اور ہنس رہے تھے۔‘
ایس ایس پی پولیس فرحان خان نے بتایا کہ سکول کے پرنسپل کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔