ٹکٹوں کی قیمتوں، ڈسٹری بیوشن کے مسائل اور سینیما گھروں کی تعداد میں کمی نے اس تفریح میں شہریوں کا حصہ کم کر دیا ہے۔
سینیما
یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ جنوبی انڈین اداکاراؤں کی بڑھتی مقبولیت بولی وڈ اداکاراؤں کے لیے خطرہ نہیں بلکہ خبردار ہونے کا اشارہ ہے۔