سی آئی اے کے سابق اہلکار کے مطابق دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ کے دوران سی آئی اے اور آئی ایس آئی نے پاکستان میں مشترکہ کارروائیوں میں سینکڑوں لوگ پکڑے۔
سی آئی اے
سی آئی اے میں خواتین کے کردار پر ریسرچ کرنے والی زنیرا خان نے بہاول پور سے مانچسٹر جا کر اپنی منفرد تحقیق مکمل کی۔