ویک اینڈ پر صرف فلم نہ دیکھیں بلکہ نیا طریقۂ علاج ’فلم تھراپی‘ آزمائیں۔
شادی
کیمبرج یونیورسٹی کے ماہر بشریات مارک ڈیبل کا کہنا ہے کہ انسانوں میں یک زوجگی کا موازنہ ہمارے قریب ترین کزنز کے مقابلے میں میئرکیٹس (نیولے کی طرح کا حیرت انگیز گوشت خور جانور) اور اودبلا (یا سگ آبی) میں نظر آنے والے خصوصی ملن سے زیادہ ہے۔