تاریخ شوکت خانم: جنہوں نے عمران خان کی شخصیت کی تشکیل کی عمران خان کہتے ہیں کہ میں نے اپنی والدہ کے سائے میں ہمیشہ یہی سیکھا تھا کہ زندگی بے خوفی سے بسر کرنی ہے۔