شہباز گل

پولیس کا شہباز گل کے کمرے پر چھاپہ، ’پستول اور سیٹلائٹ فون برآمد‘

اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے پارلیمنٹ لاجز میں واقع زیراستعمال کمرے پر چھاپے کے دوران کمرے سے اسلحہ اور سیٹلائٹ فون برآمد کر لیا گیا ہے جبکہ شہباز گل نے اس اسلحے سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔