’شہباز گرِل‘

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف ڈاکٹر شہباز گل بغاوت کے مقدمے میں گرفتار ہیں۔ اس صورت حال کو کارٹونسٹ ظہور کی نظر سے دیکھیے۔ 

’شہباز گرل‘ (2022-08-13)

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف ڈاکٹر شہباز گل اداروں کے خلاف دیے گئے ایک بیان کے بعد بغاوت کے مقدمے میں گرفتار اور ان دنوں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں قید ہیں۔

اس صورت حال کو ظہور نے ایک کارٹون کی صورت میں بیان کیا ہے۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون