مجھے امید ہے ایک دن مجھے کینیا میں انصاف مل جائے گا، لیکن پاکستان کی عدالتوں سے میری امید ختم ہوتی جا رہی ہے۔
صحافی
کینیڈین فوٹو جرنلسٹ ویلیری زنک نے روئٹرز سے استعفیٰ دیتے ہوئے کہا کہ مغربی میڈیا نے غزہ میں 245 صحافیوں کے قتل کو جائز قرار دینے میں کردار ادا کیا۔