کینیڈین فوٹو جرنلسٹ ویلیری زنک نے روئٹرز سے استعفیٰ دیتے ہوئے کہا کہ مغربی میڈیا نے غزہ میں 245 صحافیوں کے قتل کو جائز قرار دینے میں کردار ادا کیا۔
صحافی
ڈی آئی جی پولیس شہید بے نظیر آباد فیصل بشیر میمن کے مطابق: ’خاور حسین کی گاڑی سے برآمد ہونے والا پستول انہی کی ملکیت تھا، جو انہوں نے اپنی حفاظت کے لیے رکھا ہوا تھا۔‘