بلاگ شکل خدا کی عطا، کما کے گھسیارا لگنا ذاتی خوبی ہے! ایک اعلی برینڈڈ عینک آٹھ دس سال نکال جاتی ہے، اوقات کے مطابق ایک قیمتی گھڑی بلاشبہ مرد کا زیور ہے، لیوائز کی جینز ساری زندگی ساتھ دیتی ہے، بوسکی کا کرتہ آہا، سبحان اللہ، بندہ خود کو راج کمار لگتا ہے۔ گلزار کو اردو شاعری نہیں آتی بھائی! اردو کا وہ رسالہ جو لاکھوں کی تعداد میں فروخت ہوا لوگ اردو کیوں پڑھیں گے؟ یہ تو ہو گا!