یہ واقعات ایسے وقت پیش آئے ہیں جب فرانس میں اگلے صدارتی انتخابات میں چھ ماہ باقی ہیں۔
ایک افغان شہری کے مطابق: ’میرا خاندان اور میں صدارتی الیکشن میں ووٹ ڈالیں گے لیکن ہم نے سنا ہے کہ طالبان پولنگ سٹیشنوں کو نشانہ بنائیں گے جیسا کہ وہ ماضی میں کرتے رہے ہیں۔ یہ بہت زیادہ تشویش کی بات ہے۔‘