طالبان نے ابھی تک اس حوالے سے کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا تاہم ان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خواتین کو شریعت کے مطابق حقوق دیے گئے ہیں۔
عالمی عدالت انصاف
وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری عدالتی حکم پر فوری عمل کرائے۔