بلاگ جب مجروح نے ’پہلا نشہ پہلا خمار‘ لکھا، مگر اپنی شرط پر 90 کی دہائی کے مشہور گیت ’پہلا نشہ پہلا خمار‘ کی تخلیق کی کہانی، جس کی راہ میں کئی رکاوٹیں حائل تھیں۔
بلاگ پریش راول: یہ بابو بھیا کا سٹائل ہے جسے کوئی کاپی نہیں کر سکتا اب پرستار ایک بار پھر پاریش راول کو ’ہیرا پھیری 3‘ میں اکشے کمار کے ساتھ دیکھنے کے لیے بےچین ہیں۔