\

عجائب گھر

میری کہانی

62 لاکھ ڈالر کا کیلا کھانے والے شخص کا مزید کیلے خریدنے کا اعلان

کرپٹو کرنسی کے بانی جسٹن سن نے جب وہ کیلا خریدا تھا تو ان کا ارادہ اسے کھانے کا نہیں تھا، تاہم ہانگ کانگ کے ایک ہوٹل میں میڈیا کے اراکین کے سامنے انہوں نے اس طرح سے وہ کیلا کھایا، جیسے وہ کوئی اور عام کیلا ہو۔

بیسویں صدی کے ’سب سے بڑے آرٹ فراڈ‘ مجرم کی نصیحت کیا تھی؟

دنیا کی آرٹ مارکیٹس میں کوئی فراڈ ہوتا ہے تو زیادہ تفصیلات سامنے نہیں لائی جاتیں تاکہ عوام کا اعتبار خراب نہ ہو لیکن اس فراڈ کے جو اعدادوشمار سامنے آئے ان کے مطابق 200 جعلی تصاویر بیچی گئیں جن میں سے 73 پکڑی گئیں جب کہ باقی کہاں ہیں ۔۔۔ کوئی نہیں جانتا۔