پاکستان بنوں اور ملحقہ علاقوں میں کارروائیاں، 24 عسکریت پسند مارے گئے: فوج وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ ’دہشت گردی کے ناسور اور اس کے سہولت کاروں کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔‘
پاکستان بلوچستان میں کارروائیاں، 8 عسکریت پسندوں کی موت خاران میں آپریشن کے دوران تین عسکریت پسند جان سے گئے جبکہ مستونگ میں ایک خودکش حملہ آور سمیت پانچ عسکریت پسند مارے گئے۔