پاکستان رحمان گل کالعدم ’بلوچ لبریشن آرمی‘ کے نئے کمانڈر ان چیف منتخب اس سے قبل رحمان گل عرف مرید بی ایل اے کی سینیئر کمانڈ کونسل کے رکن اور مجید بریگیڈ کے کمانڈر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سر انجام دے رہے تھے۔
پاکستان پاکستان: اکتوبر کے دوران ’دہشت گرد حملوں‘ میں 37 فیصد کمی پی آئی سی ایس ایس کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر کے دوران اغوا کی وارداتیں بڑھ گئیں۔