فیسٹیول کا اہم مرکز F2 ڈبل وکٹ ورلڈ کپ ہوگا، جس میں 10 بین الاقوامی ٹیمیں دو کھلاڑیوں کے منفرد فارمیٹ میں حصہ لیں گی۔
علاقائی کرکٹ
اسلام آباد کے ہمک ٹاؤن میں پی ایس ایل کی طرز پر ایک کرکٹ لیگ کروانے والے محمد عزیر راجہ کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم کے مداح ہیں اور ان ہی کی طرح کور ڈرائیو شاٹ بھی مارتے ہیں۔