پاکستان پشاور سکول حادثہ، وزیر اعظم کا تحقیقات کا حکم ایس ایس پی پولیس فرحان خان نے بتایا کہ سکول کے پرنسپل کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
پاکستان کراچی عمارت میں گیس بھرنے سے دھماکہ، بچوں سمیت 16 اموات: حکام ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق، گیس پریشر مشین کے استعمال سے دھماکہ ہوا اور تین منزلہ عمارت کی چھت گر گئی۔