عمر اکمل

احمد شہزاد، عمر اکمل کو کارکردگی کی بنیاد پر ٹیم میں جگہ ملی: پی سی بی

سینیٹر مشاہد اللہ نے ایک بیان میں الزام عائد کیا تھا کہ احمد شہزاد اور عمر اکمل کو ٹیم میں شامل کرنے کی سفارش ’بہت اوپر‘ سے آئی تھی۔