پاکستانی عید ان علاقائی روایتوں کا مجموعہ ہے جو نسل در نسل چلی آ رہی ہیں۔ کہیں دودھ والی سوئیاں ہیں تو کہیں دیسی گھی کے پراٹھے۔ کراچی کی چاند رات سے لے کر ہنزہ کے روایتی کھیلوں تک، عید الفطر کے موقع پر پاکستان کے رنگ کیسے بدلتے ہیں؟
فیضان جیسے امدادی کارکن عید کے دن بھی خاموشی سے اپنی خدمات جاری رکھتے ہیں تاکہ لوگ محفوظ رہے۔