وائٹ ہاؤس نے غزہ کے لیے قائم کیے گئے ’بورڈ آف پیس‘ میں شامل رہنماؤں میں سے بعض کے نام جاری کر دیے ہیں جبکہ فلسطینی کمیٹی نے جمعے کو قاہرہ میں پہلی بار اجلاس منعقد کیا۔
غزہ
اسرائیل کا صومالی لینڈ کو تسلیم کرنا محض سفارتی تعلقات کا معاملہ نہیں ہے، اس کے پیچھے بحیرہ احمر پر کنٹرول، حوثیوں کا گھیراؤ اور شاید فلسطینیوں کی منتقلی کا خفیہ منصوبہ ہے۔